the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
قومی ذرائع ابلاغ پر اس بات کے لئے زور دیتے ہوئے کہ کشمیری عوام کی شبیہ خراب نہ کی جائے ، وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بہت تھوڑے سے لوگ پتھر پھینکتے ہیں جبکہ نوجوانوں کی اکثریت قومی سطح پر ایک سے زیادہ تقابلی امتحانات میں اپنی



صلاحیتیں ثابت کررہے ہیں۔محترمہ مفتی نے کہا کہ میں قومی الیکٹرونک میڈیا سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ ٹی وی چینلوں پر ایسے مکالمے پیش نہ کرٰیں جن سے ملک کے باقی حصوں میں کشمیری عوام کے خلاف نفرت پھیلے۔وہ سول سکریٹریٹ میں نامہ نگاروں سے مخاطب تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.